12 یرغمالیوں کے بدلے مزید 30 فلسطینی خواتین اور بچے اسرائیلی قید سے رہا
اے ایف پی سے بات کرتے ہوئے حکام نے نام نہ ظاہر کرنے کی شرط پر بتایا کہ جن 10 اسرائیلی یرغمالیوں کو آزاد کیا ہے ان میں متعدد غیر ملکی این جی اوز کے لیے کام کرنے والے اسرائیلی بھی شامل ہیں۔
یہ خبر پڑھیں : جسے اللہ رکھے؛ غزہ میں گھر کے ملبے سے37 دن بعد نومولود زندہ مل گیا
یاد رہے کہ جنگ بندی کے پانچوں روز اسرائیلی جیلوں سے جن قیدیوں کو رہا گیا ہے ان میں خواتین اور بچے شامل ہیں جس سے اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ اسرائیل نے کس طرح خواتین اور بچوں کو جنگی قیدی بناکر رکھا ہوا تھا۔
یہ خبر بھی پڑھیں : ایلون مسک غزہ آکر اسرائیل کے ہاتھوں فلسطینیوں کی تباہی بھی دیکھیں؛ حماس
Also read this news: Elon Musk came to Gaza and saw the destruction of Palestinians by Israel; Hamas
